30 اکتوبر 2026 - 12:55
ویڈیو | امریکی اڈے عربوں کے لئے بے فائدہ ہیں

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || الحوار ٹی وی چینل کے تیونسی میزبان صالح الازرق، نے کہا: خلیج فارس کی عرب ریاستوں کو امریکی اڈوں سے کوئی فائدہ نہیں ملا؛ ان اڈوں نے نہ صرف ان ریاستوں کا دفاع نہیں کیا بلکہ ایران کے حملوں کا راستہ بھی نہیں رکو سکے ہیں، تو پھر ان اڈوں کی موجودگی اور ان پر صرف کی ہوئی دولت کا فائدہ کیا ہے؟

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha